AlMurshed TV Program


The video section is an up to date collection of all episodes of the AlMurshed TV Program as telecasted on various TV Channels. These programs cover a wide range of topics, basically in a question/answer format, containing scholarly yet simple and easily understandable answers by the Shaikh to questions sent by people from around the world. These videos serve to present religious information that is not obtainable on normal conventional media channels. This page contains a list of programs.

Guest:       Al-Shaikh Ameer Muhammad Akram Awan (Hazrat Ji)

Host:         Munawar Attique

Enter topic, name or city for search in Urdu.

Records found:219 / Display:1-20
Episode NoQuestioner's name, city with Question
219

YouTube



، (  حضرت امیر عبدالقدیر اعوان - الفلاح فاوندیشن پر بریفینگ  ) YouTube
218

YouTube



منور عتیق ، لاہور (  آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تو پوری زندگی ہی دین کے مطابق گزری آپ کس طرح سے دیکھتے ہیں ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  تصوف کے اندر کم بولنا، کم کھانا، کم میل جول اس کو آپ کس انداز سے دیکھتے ہیں ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  اپنے شاگردوں سے آپ رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ حصول تصوف اور دین کے ساتھ ساتھ جدید جو ٹیکنالوجی ہے اس کے اوپر بھی توجہ دی جائے تو جدید یہ ٹیکنالوجی جو ہے یہ تصوف کی راہ میں کہی رکاوٹ تو نہیں آتی ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  آپ کی صحبت میں لوگ آ کہ جب یہاں بیٹھتے رہے اور انہیں یہ شرف نصیب ہوا کہ وہ آپ کے ساتھ کچھ وقت گزار سکیں تو اُن کے کردار میں اُن کے افکار میں بڑی تیزی سے تبدیلیاں آنا شروع ہوئیں تو جیسے کہتے ہیں الہٰی کیا چھپا ہے اہل دل کے سینوں میں تو کیا چھپا ہوتا ہے اس پہ کچھ روشنی ڈالیے کہ یہ کیا چیز ہے کہ جس سے اتنی جلدی جلدی انسان تبدیل ہو جاتا ہے آپ کی صحبت میں بیٹھ کے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  عقائد کے اوپر چھوٹی سے چھوٹی غلطی بھی ہوتی تھی کسی کی تو فورا نشاندہی فرماتے تھے اور عقائد کی تصیح پہ آپ رحمتہ اللہ علیہ بڑا زور دیتے تھے اس کی کیا وجہ تھی ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  اولیاء کرام کے پاس اگر ہم جاتے ہیں تو ظاہر ہے کردار کے اندر ایک تبدیلی آتی ہے آپ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس بھی جو لوگ آتے تھے تو اُن کے کردار میں بڑی واضح تبدیلی آتی تھی ایک تو آپ نے فرمایا کہ قلبی اعتبار سے جب قلب روشن ہوتا ہے تو کردار میں تبدیلی آتی ہے تو جو سلسلے سے وابستہ نہیں بھی تھے اور آپ سے ملے انہوں نے بھی آپ سے بہت کچھ سیکھا تو یہ سلسلہ بھی کیا اُسی کیفیت کا تھا یا آپ کی شخصیت کا کوئی اور پہلو تھا کہ جو لوگ بھی آپ کے ساتھ آٹیچ ہوتے تھے وہ کچھ نہ کچھ لے کے جاتے تھے کچھ نہ کچھ مثبت تبدیلی آتی تھی اس کو آپ کیا کہیے گا ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  تو کیا ایسا ہی ہے کہ جو ہمارا دین ہے اس میں تفریقہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  نظام تعلیم کی اگر ہم بات کرتے ہیں تو سقارہ ایک تعلیمی سسٹم حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ نے متعارف کروایا، بہت سارے اور بھی سسٹم موجود ہیں فرق کیا ہے کیا اہمیت ، کیا خصوصیت ہے سقارہ سسٹم میں اور جو دیگر سسٹم ہیں ان میں ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  خواتین کو اکثر نظرانداز کیا جاتا رہا ہر شعبے کے اندر آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ان کی تربیت کے اوپر بہت زور دیا اور ایک تنظیم الاخوات کے نام سے اس کی بنیاد رکھی اس کے پس پردہ کیا راز تھے جس کی وجہ سے آپ نے اس کی طرف زیادہ توجہ فرمائی ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  اگر ہم آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف دیکھتے ہیں تو ہمیں ایک بھرپور قسم کا ادیب نظر آتا ہے تو آپ کی جو تصانیف تھیں اُس کا محور کیا ہوا کرتا تھا ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  اکثر آپ رحمتہ اللہ علیہ نقش عطا فرمایا کرتے تھے مختلف بیماریوں کے حوالے سے اور لوگ ٹھیک بھی ہو جاتے تھے تو اس حوالے سے آپ کیا کہیے گا ۔  ) YouTube
217

YouTube



منور عتیق ، لاہور (  حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ آپ کے شیخ تھے لیکن شیخ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے والد گرامی بھی تھے تو بحیثیت والد اُن کو کیسا پایا ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  آپ بچپن سے لڑکپن میں آئے لڑکپن سے جوانی اور پھر آپ اس ذمہ داری تک پہنچے تو یہ جو سارے رسٹریکشن ہے جس کو میں کہوں گا کچھ ایسے کاموں کی کہ جہاں سے کوئی ایسا پہلو نہ نکلے کہ جس سے حضرت جی کو کچھ کہنا پڑے یا اُن کی ذات کے اوپر کوئی حرف آئے تو آپ کس طرح سے بچا بچا کے چلے  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  جو ذاتی زندگی تھی کس طرح کے معاملات تھے کس طرح سے زندگی بسر ہوتی تھی  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ کے مشاغل کیا ہوتے تھے ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ کھانے میں کیا پسند فرماتے تھے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  لباس کے حوالے سے کیا پسند فرماتے تھے  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  بہت سارے لوگ اور ہر طرح کے لوگ حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ سے آ کے ملا کرتے تھے کس طرح کا رویہ ہوتا تھا آپ کا اُن کے ساتھ ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  جب آپ رحمتہ اللہ علیہ کو غصہ آیا کرتا تھا تو ردعمل کیا ہوتا تھا ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  جب حضرت رحمتہ اللہ علیہ خوش ہوا کرتے تھے تو کس طرح کا اظہار فرمایا کرتے تھے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  بچوں کے ساتھ اُن کا کیسا رویہ تھا ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  لوگوں پہ کس طرح شفقت اور مہربانی فرماتے تھے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  دین کے لئے جو آپ کی خدمات ہیں اُس کے لیے جو وقت نکالنا پڑتا تھا اورگھر کے لئے بھی وقت نکالنا پڑتا تھا کس طرح سے تقسیم کرتے تھے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  کب آپ کو حکم فرمایا کہ اب آپ اُن کے ساتھ لگ جائے ۔ اور کچھ شعبوں کو آپ سنبھال لیں ۔  ) YouTube
216

YouTube



، (  ربیع الاول پروگرام : بعثت رحمت عالم محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم  )
215

YouTube



، (  انٹرویو : مشعلِ راہ - حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ  ) Part 1
YouTube
، (  انٹرویو : مشعلِ راہ - حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ  ) Part 2
YouTube
، (  انٹرویو : مشعلِ راہ - حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ  ) Part 3
YouTube
214

YouTube



، (  جمعتہ المبارک خطاب - حضرت امیر عبدالقدیر اعوان  ) YouTube Part 1
YouTube
، (  تدفین - حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ  ) YouTube Part 2
YouTube
، (  تجدیدِ بیعت - حضرت امیر عبدالقدیر اعوان  ) YouTube Part 3
YouTube
213

YouTube



منور عتیق ، لاہور (  حضرت جی آج چونکہ ہمارے اس پروگرام کو الحمداللہ جاری کیے ہوئے اور اسکے Episode آج دو سو تک پہنچ گئے ہیں اور اس میں آپ کی بڑی کاوش ہے کیا کہیے گا اس حوالے سے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  آج میں آپ کے ساتھ یہ دو سواں پروگرام کرنے جا رہا ہوں اور اس میں سب سے جو زیادہ کریڈٹ ہے وہ حضرت جی کی ذات کو جاتا ہے کہ ہر طرح سے اس پروگرام کو چلانے میں جتنی کاوش حضرت جی کی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہم اُن کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہیں، تو یہ ہماری خوش قسمتی ہیں کہ یہ پروگرام تواتر سے چل رہا ہے اور اس کے ۲۰۰ پروگرام مکمل ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس پروگرام میں جن لوگوں نے بہت زیادہ ایفرٹ کی، بہت زیادہ کام کیا، میں چاہوں گا کہ میں اُن کو بھی آج خراج تحسین پیش کروں جس میں صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان صاحب ہیں ، اُن کے ساتھ صاحبزادہ عبدالرقیب صاحب ہیں ۔ اُن کی بڑی کاوش ہے ۔ رحمت اللہ ملک بھی ہیں ۔ کوئی شک نہیں ہے اس میں ۔ میں یہ کہنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ اس پروگرام کو جب ہم نے شروع کیا تھا تو اُس میں یہ جو آئیڈیا تھا اور اس پروگرام کو کرنے کے لئے جو سب سے زیادہ میں سمجھتا ہوں میری حد تک جو مجھے موٹیویٹ کیا گیا تھا تو وہ ہمارے رحمت اللہ ملک صاحب ہیں ، رحمت اللہ ملک صاحب کی بڑی کاوش ہے، اس پروگرام کے اندر اور بڑی بھر پور محنت سے انھوں نے اس پروگرام کو اتنے تواتر سے جاری رکھا کہ آج ہم آپ کے سامنے دو سواں پروگرام کر رہے ہیں ۔  ) YouTube
عمران زبیر ، استاد (  ایک جنرل معقولہ ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے کیا یہ قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا کوئی کونسپٹ پایا جاتا ہیں کہ جسٹ ہماری سوسائٹی کے ساتھ یہ Relate کر رہا ہے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  رحمت اللہ ملک صاحب کی اس پروگرام کے اندر جو کاوش ہے وہ ہے ہی لیکن ہمیشہ کے لئے ایک ایسا کام انہوں نے کیا ہے کہ جس میں یہ ایسے محفوظ ہو گئے ہیں سارے پروگرام، کہ جو رہتی دنیا تک باقی رہیں گے اور ایک انہوں نے Almurshed.tv جو ہم اس پروگرام کے اندر بھی اکثر ذکر کرتے ہیں، ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جس کے اندر سے آپ کا کوئی بھی سوال آپ کے ذہن میں ہے تو آپ اُس میں جا کہ اپنے سوال کو لکھیں، اُس کو سرچ کریں اور اُس کا جواب حضرت جی نے چونکہ دیا ہو گا اور اُس کے اندر موجود ہو گا تو آپ کی راہنمائی اُس ویب سائٹ کی ذریعہ بھی بڑی اچھی طرح سے ہو رہی ہے، تو میں آوں گا رحمت اللہ ملک صاحب کی طرف کہ یہ خیال کیسے آیا اور یہ جو ویب سائٹ ہے اس کے اندر اور کون کون سے فیچر ہیں کہ جس پہ کام ہو رہا ہے اور جو ہو چکے ہیں اور آگے ان کے کیا ارادے ہیں ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
مظہر اسلام ، لاہور (  کیا جو اللہ تعالی کے صفاتی نام ہیں اُن سے بندے کو پکارنا ، اور جو اللہ تعالٰی کے صفاتی نام نہیں ہیں اُن سے اللہ تعالٰی کو پکارنا کیسا ہے ۔  ) YouTube
حکیم عبد الماجد اعوان ، سرگودھا (  کیا اسلام سے پہلے بھی نمار، روزہ، حج، زکوٰۃ ہوا کرتا تھا ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
عامر ندیم ، لاہور (  کیا زکوۃ صرف رمضان کے مہینے میں ہی دی جا سکتی ہے یا باقی مہینوں میں بھی دی جا سکتی ہیں ۔  ) YouTube
212

YouTube



، (  صحت عقیدہ اور حُسن عمل کیسے ممکن ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
اسد ملک ، (  انسان اپنی بُری عادت کو کیسے بدل سکتا ہے ان کا دوسرا سوال ہے کہ اہل اللہ والے رکوع و سجود کس طرح مقدر بنائے جا سکتے ہیں ۔  ) YouTube
محمد وقاص رحمٰن ، کوٹ لکھپت لاہور (  ان سے ملتا جلتا ہی سوال ہے کہ انسان کی سوچ کو بدلنے کا سب سے بہتر طریقہ کون سا ہے ۔  ) YouTube
سلمان ، مسقط عمان (  ذکر قلبی عبادات پہ تو اثر انداز ہوتا ہی ہے کیا رزق حلال، خاندانی معاملات، معاشرتی تعلقات وغیرہ بھی تصوف کا حصہ ہی ہیں ۔ ) YouTube
راشدہ ، راولپنڈی (  کیا محض مقصد کا حصول ہی کامیابی ہے یا کامیابی اپنے اندر کچھ اور معنی بھی رکھتی ہے ۔  ) YouTube
مختار احمد ، دیپالپور، ضلع اوکاڑہ (  تزکیہ نفس میں تقویٰ کی اہمیت کیا ہے ۔  ) YouTube
محمد علی بیگ ، باغ، آزاد کشمیر (  کیا ہر مسلمان کو شیخ کی ضرورت ہوتی ہے ۔  ) YouTube
ڈاکٹر مختار خان ، پشاور (  میرا سوال برین ڈیتھ کے متعلق ہے ۔ ہمارے شعبہ میں برین ڈیتھ سے مراد یہ ہے کہ دل تو دھڑک رہا ہوتا ہے مگر دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور مریض کو مصنوعی سانس دیا جاتا ہے ۔ ہم مریض کے رشتے داروں کو بتا دیتے ہیں کہ اب مریض کے ہوش میں آنے کے چانسز زیرو پرنسٹ ہیں اب اُن کی مرضی پہ ہوتا ہے کہ کب مشینیں بند کر دی جائیں ۔ بند کر دینے کے چند منٹ بعد دل دھڑکنا بند ہو جاتا ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مریض کو وینٹیلیٹر سے ہٹانا جان بوچھ کر مارنے کے مترداف ہوتا ہے ۔ اور دوسرا سوال یہ کہ اُس مریض کی روحانی حیثیت کیا ہوتی ہے ۔ کیا روح بدن میں ہوتی ہے یا برزخ میں جا چکی ہوتی ہے پلیز راہنمائی فرما دیں ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
محمد آفتاب ، سعودیہ عرب (  جناب عزت مآب حضرت جی اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ میں عرصہ دو سال سے سعودیہ عرب میں مقیم ہوں اکثر دیکھتا ہوں کہ حرم اور مسجد نبوی میں لوگ نمازی کے آگے سے بلا تکلف گزر جاتے ہیں راہنمائی فرما دیں کہ ایسی جگہوں پہ نمازی سے کتنا فاصلہ رکھ کر گزرنا چاہیے  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا تصوف ہر مسلمان حاصل کر سکتا ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا صوفی عام آدمی سے زیادہ سمجھدار اور ذہین ہوتا ہے اگر ہوتا ہے تو اسکی کیا وجہ ہوتی ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  پنچائیت کے فیصلے کی اسلامی نقطہ نظر سے کیا اہمیت ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  قصاص میں زندگی ہے اس کا کیا مفہوم ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  اجتہاد کب کیا جاتا ہے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا ڈاکٹرز جائز مطالبات منوانے کی غرض سے ہڑتال کر سکتے ہیں ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا تعلیم صرف لکھنے پڑھنے کو کہتے ہیں ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  چائلڈ لیبر کے بارے میں اسلام کا کیا نظریہ ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  اسلام میں اثاثے کی کیا تعریف ہے ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا صوفیاء فرشتوں کو دیکھ سکتے ہیں اور اُن سے بات کر سکتے ہیں ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  ایک صوفی ایک لمحے میں کتنی بار اللہ کا نام لے سکتا ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا انسانی نفسیات تبدیل ہو سکتی ہے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  اللہ کے دو صفاتی نام ظاہر اور باطن ان کی وضاحت فرما دیجیے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا عبدالقادر جیلانی گوشہ نشیں بزرگ تھے ۔  ) YouTube
وکیل احمد خان ، راولپنڈی (  کیا محبت کا اثر جانوروں، پرندوں، اور درختوں پر بھی ہوتا ہے ۔  ) YouTube
211

YouTube



، (  روحانی بیماریاں کیا ہیں اور ان سے شفایاب ہونے کا طریقہ کیا ہے  ) YouTube Part 1
YouTube
نوید احمد اور ان کے ساتھ کافی سارے لوگ ، (  عورت اگر بدزبان اور جھگڑالو ہو تو اسے کیسے سمجھایا جائے  ) YouTube Part 2
YouTube
سجاد احمد ، لاہور کینٹ (  شیطان کو عبادات پہ رفعتیں ملیں پھر محض ایک جرم پہ محروم کردیا گیا کیوں  ) YouTube
محمد عمر ، اسلام آباد (  ایک عجیب معاشرتی المیہ ہے کہ اگر کسی کے ساتھ نیکی کریں تو وہ اسے اپنا حق سمجھنا شروع کردیتا ہے اور شکر گزار ہونے کی بجائے الٹا مذید مطالبات شروع کر دیتا یے اب اگر اپنا حسن سلوک جتایا جائے تو نیکی ضائع ہونے کا ڈر ہے اور حاموش رہیں تو وہ کہتا ہے کون سا احسان کیا ہے اصلاح فرما دیں کہ اس صورت میں کیا کِیا جائے  ) YouTube
محمد شہزاد ، امرسدھو لاہور (  درودِ ابراہیمی میں حضرت ابراہیمؑ علیہ السلام پہ نازل ہونے والی جن برکات کا ذکر کیا گیا ہے وہ کون کون سی برکات ہیں  ) YouTube
شجر عباس ، باٹا پور لاہور (  شہادت کا اصل مفہوم کیا ہے  ) YouTube
زاہد صدیق خان ، مغلپورہ لاہور (  میرا تعلق شعبہ پولیس سے ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ جوں جوں جدید فورسز تیار کی جا رہی ہیں دوسری طرف لوگوں کے دل سے پولیس کا خوف بھی اُسی رفتار سے کم ہو رہا ہے آپ کے خیال میں اس کی کیا وجہ ہے  ) YouTube
، (  مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے  ) YouTube
، (  کیا خواتین گاڑی یا موٹرسائیکل چلا سکتیں ہیں اسلامی رُو سے  ) YouTube
سجاد علی ، چھانگا مانگا (  میرا ہر بُرا عمل ایک روشن آئینہ کی طرح میرے سامنے ہے مگر میں ان پہ شرمندہ ہونے کی بجائے انھیں سمجھتے ہوئے بھی کرتا چلا جاتا ہوں کیا کروں ایسا کہ اس سے بچ سکوں  ) YouTube Part 3
YouTube
محمد خالد ، لاہور (  نمازِجنازہ کی اذان کیوں نہیں ہوتی  ) YouTube
محمد خالد ، لاہور (  مرنے کے بعد کون کون سے عمل باقی رہتے ہیں  ) YouTube
محمد صادق ، پتوکی (  جسم کی غذاؤں کا تو ہمیں علم ہے کیا روح کی بھی کوئی غذا ہوتی ہے  ) YouTube
محمد صادق ، پتوکی (  کیا اسلام میں ظہورِ قیامت سے قبل کی نشانیاں واقعی بتائی گئی ہیں یا یہ محض پیشن گوئیاں ہیں  ) YouTube
فائزہ گیلانی ، لاہور (  اولیأ اللہ کے واقعات میں ملتا ہے کہ ولی اللہ ایک ہی وقت میں مختلف جگہوں پہ نظر آتے ہیں اس کی حقیقت کیا ہے  ) YouTube
گلزار احمد ، اچھرہ لاہور (  بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اللہ بہت رحیم ہے ایک وقت کی توبہ ہر گناہ دھو ڈالتی ہے لہٰذا مسلمانوں پہ قبر و آخرت میں کوئی عذاب نہ ہوگا کیوںکہ ہم تو توبہ کرتے ہی رہتے ہیں آپ کا کیا خیال ہے  ) YouTube
علی شیر ، مرید کے (  شیاطین اور جنات میں کیا فرق ہے  ) YouTube
محمد یونس ، ملتان روڈ لاہور (  نبی کے پاس ایسی زائد چیز کیا ہوتی ہے جو غیر نبی کے پاس نہیں ہوتی  ) YouTube
210

YouTube



محمد اویس علی ، چُونياں (  روحانیت کا کیا مطلب ہے اور جب اللہ ھو کا ذکر کیا جاتا ہے تو ’’ ھوُ ‘‘ کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
مہوش ، برطانیہ (  میری دوست نے بتایا ہے کہ ان کے پیر صاحب ذکر بھی کرتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ قیامت والے دن انھیں پُل صراط بھی پار کروائیں گے میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیعت میں اتنی طاقت ہے کہ پیر صاحب پُل صراط پار کروا سکیں ) YouTube
، (  اگر کسی عورت کا پانچواں مہینہ ہو اور سکین کروانے سے پتا چلے کہ بچہ ذہنی یا جسمانی طور پہ ابنارمل ہے تو کیا ایسے میں ابورٹ کرایا جاسکتا ہے  ) YouTube Part 2
YouTube
محمد شاہد ، کوٹ مٹھن ، ضلع راجن پور (  اسلام میں سوتیلی ماں کی کیا حیثیت ہے اور کیا اس کی دعا بھی حقیقی ماں کی طرح قبول ہوتی ہے  ) YouTube
عبدالغفار ، بورے والا (  معاشرے میں جنم لینے والی برائیوں سے کیسے بچا جاسکتا ہے  ) YouTube
وقاص احمد ، گڑھی شاہو لاہور (  شیطان اور نفس کا آپس میں کیا تعلق ہے  ) YouTube
ظفر اقبال ، رینالہ خورد اوکاڑہ (  کہا جاتا ہے کہ شام کے وقت گھر میں جھاڑو نہیں لگانا چاہیئے کیا یہ بات درست ہے  ) YouTube
سعدیہ رحمان ، راولپنڈی (  کیا گھر میں پڑے فالتو کپڑے ، برتن ، اوزار وغیرہ پہ بھی زکوٰۃ لگتی ہے  ) YouTube
عدیلہ خان ، پشاور (  میں اللہ تعالٰی سے مثالی تعلق قائم کرنا چاہتی ہوں کیا کروں  ) YouTube
ثاقب اقبال ، لاہور (  کیا ذکر کے لئے نماز کی پابندی ضروری ہے  ) YouTube
محمد اعجاز ، لاہور (  جب کوئی شخص مرشد کامل کے ہاتھ پہ بیعت کر لیتا ہے تو کیا وہ مرشد روحانی طور پہ ہر وقت مرید کے ساتھ ہوتا ہے  ) YouTube Part 3
YouTube
، (  آج کل میاں بیوی دونوں جاب کریں تو گھر چل پاتا ہے لہذا کیا اس نظر سے ایسی لڑکی تلاش کرنا جو جاب بھی کرتی ہو غلط بات تو نہیں ہے  ) YouTube
اُسامہ ، منڈی بہاؤالدین (  اگر مرغی یا بکڑا ذبح کرنے والا ہمارے سامنے ذبح کر رہا ہو اور وہ تکبیر نہ پڑھ رہا ہو اور ہم پاس کھڑے ہو کر تکبیر پڑھ لیں تو جانور حلال ہو جاتا ہے  ) YouTube
محمد یاسر قاری ، سرگودھا (  نماز کا جو خلاصہ ہم پڑھتے ہیں کیا نبی کریم ﷺ بھی وہی خلاصہ پڑھتے تھے  ) YouTube
عبدالأحد ، بہاولپور (  کیا انسان پہ اس کے نام کے اثرات پڑتے ہیں کیا زندگی میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے کی وجہ نام ہوسکتا ہے  ) YouTube
عبدالأحد ، بہاولپور (  ان کا دوسرا سوال کہ کیا علمِ اعداد درست ہیں  ) YouTube
علی ابنِ جان ، راولپنڈی (  یہ کہتے ہیں میں بہت جاہل انسان ہوں اگر میرا سوال غلط ہے تو اللہ کے حضور معافی کا درخواست گزار ہوں میرا سوال یہ ہے کہ حضرت موسٰی علیہ اسلام جیسے رسول کو حضرت حِضر کے پاس کیوں جانا پڑا  ) YouTube
209

YouTube



، (  عدل اور انصاف کے حقیقی معنیٰ کیا ہیں اور کسی بھی معاشرتی زندگی میں اس کی اہمیت کیا ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
مظہر اقبال ، لاہور (  کیا نماز کے بعد دعا مانگنا لاذمی ہے  ) YouTube Part 2
YouTube
مظہر اقبال ، لاہور (  اِن کا دوسرا سوال ہے کہ نماز کے بعد ورد یا ذکر کا مسنون طریقہ کیا ہے  ) YouTube
محمد طارق ، لاہور (  مصیبت کے جلدی حل ہو جانے کے لئے کوئی وظیفہ بتا دیں  ) YouTube
آفتاب اشرف ، گجرات (  اگر سفر کے دوران قبلہ کا پتہ نہ چل سکے تو کس طرف منہ کر کے نماز پڑھنی چاہیئے اور چلتی گاڑی میں باوجہ مجبوری گاڑی چل رہی ہے اور اُس میں نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔  ) YouTube
عمر حیات ، ننکانہ صاحب (  عبادت میں دل لگانے کا کوئی طریقہ بتا دیں  ) YouTube
سید محمد محسن حسین ، منڈی بہاؤالدین (  مردوں کو عورتوں پر کن معاملات میں فضیلت حاصل ہے  ) YouTube
اعجاز غلام ، نیویارک (  اگر کسی خاتون کے والدین اس کی مرضی کے خلاف کہیں اور شادی کر دیں تو کیا وہ عورت اپنی پسند کی جگہ پہ نکاح کر سکتی ہَے تا کہ دونوں جنت میں اکٹھے رہ سکیں  ) YouTube
ماریہ عمر ، لاہور (  میرا دل چاہتا ہے کہ مجھے اللہ کریم سے شدید محبت ہو جاۓ اور میرا ایمان مضبوط ہو اس کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیٔے  ) YouTube Part 3
YouTube
بلال ، فیصل آباد (  مجھے سبق یاد نہیں ہوتا اور نہ ہی سبجیکٹ کی سمجھ آتی ہے میرا دماغ ٹاپک کا کانسپٹ پِک نہیں کرسکتا کیا کروں  ) YouTube
خرم ، راولپنڈی (  اگر کوئی مذاق میں اپنی بیوی کو ماں یا بہن کہہ دے تو اس کا کفارہ کب اور کیسے ادا کیا جاۓ  ) YouTube
مسسز عزیز ، ایبٹ آباد (  کیا برکاتِ نبوتؐ ﷺ کا حصول بلوغت کے ساتھ شروع ہوتا ہے چھوٹے بچوں کی ذکر کے حوالے سے تربیت کس عمر سے شروع کر دینی چاہیٔے  ) YouTube
جلالی ، راولپنڈی (  قومِ بنی اسرائیل کے لۓ ہفتے والے دن مچھلی کا شکار منع تھا کیا یہ حکم مسلمانوں کے لیٔے بھی ہے  ) YouTube
جلالی ، راولپنڈی ( اِن کا دوسرا سوال ہے کہ حضرت جی میرے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ کبھی تو قلبی کیفیات زوروں پہ ہوتیں ہیں اور فرائض کے ساتھ نفلی عبادات بھی ہورہی ہوتیں ہیں اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ عبادات کم ہوجاتیں ہیں ایسے میں ڈر لگتا ہے کہ موت آ گئ تو پتا نہیں ایمان بھی نصیب ہوگا یا نہیں کیا کروں  ) YouTube
منور عتیق ، (  ایک ہم نے گزشتہ سے پیوستہ پروگرام کے اندر ایک سوال تھا جس کے جواب میں آپ نے فرمایا تھا کہ اللہ سے ڈرنا وہ ایک الگ بات ہے لیکن اپنے آپ سےڈرو اللہ تو بڑا شفیق رحمٰن رحیم اُس پہ ایک دو فون مجھے نہ نے کہا جی ہمیں اس بات کی سمجھ نہیں آئی کیوں کہ ہم نے تو یہ ہی پڑھا کہ اللہ سے ڈرو اللہ سے ڈرو اور حضرت جی نے فرمایا کہ اپنے آپ سے ڈرو یہ تھوڑا سا نہ وضاحت فرما دیجیٔے  ) YouTube
208

YouTube



، (  عقل یا عشق، تصوف کے لیے کیا چاہیے اور کیوں ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
نبیلہ چوہان ، (  ذکر کے دوران اگر کوئی سوال کرے تو جواب دیا جا سکتا ہے اگر جواب دینا ضروری ہو تو۔  ) YouTube Part 2
YouTube
نبیلہ چوہان ، (  اگر کوئی شخص پیر ہو اور اس کے مرید اسے چندہ دیں اور وہ لینے سے انکار کر دے مگر لوگ پھر بھی اسے چندہ دیں اس سے تنگ آ کر اگر وہ پیر مریدوں سے قطع تعلق ہو جائے تو کیا وہ گنہگار ہو گا ۔  ) YouTube
تنویر احمد ، حبیب ٹاؤن شاہدرہ (  روزِ محشر انسان سے کیا سوالات کیے جایٔیں گے  ) YouTube
وقار احمد اعوان ، مظفرآباد (  ایک پروگرام میں آپ نے فرمایا تھا کہ مرُدوں سے بات ہو سکتی ہے جبکہ قرآنِ پَاک میں سُورہ فَاطر آیت نمبر ۲۲ میں اللہ تعالیٰ نبٔی اکرمؐ ﷺ سے فرماتے ہیں اور آپ قبروں میں مُردوں کو نہیں سنا سکتے ۔  ) YouTube
وقار احمد اعوان ، مظفرآباد (  دوسرا سوال ہے کہ اگر صاحبِ لطأف و مراقبات دینی و دینوی معاملات میں بہت اچھا ہو تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس کے عمل نے لطأف و مراقبات مظبوط کر دیے ہیں شیخ کی توجہ سے زیادہ اس کا مجاہدہ کام آ رہا ہے اور اگر صاحبِ لطأف و مراقبات کے معاملات درست نہ ہوۓ تو کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ مراقبات ہوتے ہوۓ بھی اس کے مراقبات نہ ہونا مراد لیا جاۓ ۔  ) YouTube
سید احمد مجتبٰی ، گجرات (  اگر والدین یا Guardians کی کمائی حرام ہو تو کیا بچوں پہ جو کماتے نہیں جائز ہے اور اگر اولاد اسے نیک کام پہ خرچ کرے تو ثواب ملے گا۔  ) YouTube
ثمرہ ، لاہور (  حضرت جی کچھ علماء بخاری شریف کی حدیث بیان کرتے ہیں کہ فرض نماز میں سلام پھیرنے کے بعد ذکر میں آواز بلند کرنا حضور ﷺ کے زمانے میں تھا اب علماء اس کو بنیاد بنا کر نماز کے بعد اونچی آواز میں ذکر کرتے ہیں جس سے باقی نماز پڑھنے والوں کی نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے  ) YouTube
مجتبٰی احمد ، لندن (  کیا ہم یہ آیت کریمہ لا الہ الا انت سبخانک انی کنتم مِن الظالمین پڑھ سکتے ہیں اور اگر پڑھ سکتے ہیں تو کس مقصد کے لیے پڑھنا چاہیۓ  ) YouTube
اقرار احمد ، راجن پور (  کیا ہم غیر مسلموں کو اُن کے تہوار پر مبارک باد دے سکتے ہیں  ) YouTube
مسسز عابِدہ اعوان ، (  طوافِ کعبہ کے متعلق اغیار اکثر طعنہ زنی کرتے ہیں کہ مسلمان کعبہ کی پرستش کرتے ہیں براہ مہربانی طوافِ کعبہ کی حقیقت سمجھا دیجیۓ  ) YouTube Part 3
YouTube
سید قیصر جاوید ، لاہور (  حضرت جی میرے سوال کو گستاخی نہ سمجھا جاۓ پلیز اور بچہ سمجھ کر میری راہنمائی فرما دیجیۓ حضرت اللہ یار خان رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ایک کتاب اللہ کی قربت کے فاصلوں کو دائروں کے پیمانے میں بیان کیا ہے اور ہر دائرے کو روحانی طور پر عبور کر کے اللہ اور اپنے درمیان فاصلہ کم کیا جاسکتا ہے جبکہ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ میں شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں گویا اللہ اور بندے کے درمیان کوئی فاصلہ ہے ہی نہیں تو پھر وہ کون سا فاصلہ ہے جِسے دائروں پہ تقسیم کر کے کم کیا جاتا ہے ۔  ) YouTube
محمد طلحہ ، لاہور (  جب یہ زندگی عارضی ہے اور یہ طے ہے کہ عارضی ہے اور ایک دن مرنا ہے تو پھر عقل کیوں اس طرف نہیں آتی ۔  ) YouTube
غلام مرتضٰی ، پاک پتن (  اللہ اور رب میں کیا فرق ہے  ) YouTube
رابعہ دستی ، لاہور (  آجکل انسانی حقوق کی آرگنائزیشنز آزادئ راۓ کا بہت ذکر کرتی ہیں اسلام میں آزادیٔ راۓ کا کیا کانسپٹ اور حدود ہیں  ) YouTube
ڈاکٹر طلحہ عباس ، (  میں توکل (اللہ پر بھروسہ) کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں مثال کے طور پہ میں کوئی کام کرنا چاہتا ہوں جو میری سمجھ کے مطابق میرے لیٔے اچھا ہے اور اسلامی تعلیمات کے خلاف بھی نہیں تو کیا میں اللہ پہ بھروسہ کر کے اُس کے نتیجہ سے بے خوف ہوسکتا ہوں  ) YouTube
صداقت علی ، شاد باغ لاہور (  میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کا نام محمد موہب رکھا ہے اور مجھے سب کہتے ہیں کہ یہ نام درست نہیں ۔  ) YouTube
سعادت علی ، کوٹ رادھا کِشن (  اسلام میں خیرات مانگنا کیا حرام ہے ۔  ) YouTube
رابعہ عاصم ، مرید کے (  کچھ لوگوں کو دیکھا ہے کہ گھر کے کونوں کھدروں میں آٹا پھینک دیتے ہیں کہ کیڑے مکوڑوں کو غذا مِلے ان کا خیال ہے کہ یہ صدقہ ہے کیا یہ درست ہے  ) YouTube
روما ، ساہیوال (  اسمِ اعظم کیا ہے اور کیا یہ واقعی مسائل حل کر دیتا ہے  ) YouTube
اقراء ، ساہیوال (  جب کوئی اپنا دنیا سے چلا جاتا ہے تو اس کے لیٔے دل بہت تڑپتا ہے کیا اسے خواب میں دیکھنے کے لۓ کوئی وظیفہ ہے  ) YouTube
اقراء ، ساہیوال (  ان کا دوسرا سوال ہے کہ اُڑن طشتری کی کوئی حقیقت ہے ۔  ) YouTube
207

YouTube



، (  علامہ اقبال کا ایک معروف شعر ہے ’’ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ‘‘ بندے کا یہ پتہ چلانا کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کیا ہے یہ تو سمجھ میں آتا ہے یہ اللہ کا، بندے سے اُس کی رضا پوچھنے کا کیا مطلب ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
خليل احمد ، لاہور (  طریقت کیا ہے ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
محمد اصغر ، لاہور (  ہر انسان مرنے سے خوف محسوس کرتا ہے کیا ایسی صورت ہے کہ یہ خوف ختم ہو جائے اور جب بھی موت آئے تو فیملی کی محبت اور دیگر باتیں بے معنی ہو کر رہ جائیں ۔  ) YouTube
محمد طارش ، لاہور كينٹ (  میں ایسا بننا چاہتا ہوں جس سے میرا اللہ مجھ سے راضی ہو جائے کیسے بنوں ۔  ) YouTube
محمد عمران ، تحصیل کاہنہ (  اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ موجود ہیں پھر نیکی اور بدی کا صلہ قیامت پہ کیوں اُٹھا دیا گیا وہ تو یہاں حساب لینے پر بھی قادر ہے ۔  ) YouTube
محمد سلیم ، سرگودھا (  بوقت نماز اگر دو ایسے اشخاص جمع ہو جائیں کہ اُن میں سے ایک حافظہ قرآن ہو مگر داڑھی نہ رکھتا ہو جبکہ دوسرا باریش ہو لیکن حافظہ قرآن نہ ہو تو اُن میں سے جماعت کروانے کا حق دار کون ہو گا ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
نبیلہ بشارت ، یوکے (  میں نے بلی پالی تھی مگر اب وہ تنک کرتی ہے میرا سوال ہے کہ اسے گھر سے نکالنے سے مجھے گناہ تو نہیں ہو گا ۔  ) YouTube
عابد حسین ، لاہور (  حافظہ تیز کرنے کے لئے کوئی وظیفہ ہوتا ہے ۔  ) YouTube
محبوب رحمٰن ، جدہ سعودیہ عرب (  مذہب اور اسلام میں کیا فرق ہے ۔  ) YouTube
محمد آفتاب ، لاہور (  مسلمان کسی غیر مسلم سے کس حد تک تعلقات استوار کر سکتا ہے ۔  ) YouTube
وکیل ، راولپنڈی (  عرب کے لوگوں کو تصوف کی دعوت کیسے دی جا سکتی ہے ۔  ) YouTube
وکیل ، راولپنڈی (  روزگار کے لیے غیر مسلم ممالک جانا درست ہے یا تعلیم کے لیے غیر مسلم ممالک جایا جا سکتا ہے ۔  ) YouTube
206

YouTube



محمد رفیق ، نارووال (  آپ کا انداز بیاں انتہائی خوبصورت ہے براہ مہربانی اسی انداز میں دین کا حُسن بیان فرما دیجیے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
محمد اسلم ، ابو ظہبی (  سورۃ التوبہ میں بسم اللہ شریف نہیں پڑھی جاتی لیکن اگر آپ نے ایک رکوع پڑھا یا دوسرا رکوع شروع کیا تو کیا وہاں پڑھی جاتی ہے ۔ ) YouTube Part 2
YouTube
ارسلان ، لاہور (  جو لوگ اپنی اولاد کو جائیداد سے عاق کر دیتے ہیں اُن کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے ۔  ) YouTube
محمد سلیم عامر ، فیصل آباد (  آپ نے ایک پروگرام میں فرمایا تھا کہ حرم شریف میں غیرمسلم کا داخلہ اس لیے بند ہے کہ وہاں شیطان کو جانے کی اجازت نہیں لیکن حدیث ہے کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جو اُس کے مرنے کے بعد بھی کئ سو سالوں تک اُس کی قبر میں موجود رہتا ہے اور آپ نے اسکا ذکر اپنے پروگرام میں بھی کیا ۔ تو جب کوئی مسلمان حج کے لیے وہاں جاتا ہے تو شیطان کہاں جاتا ہے ۔  ) YouTube
، (  کیا جنات میں پیغمبر آئے کیونکہ آٹھویں پارے میں اللہ تعالیٰ دونوں کو مخاطب کر کے فرماتا ہے کہ اے انس وجن کیا ہم نے تم ہی میں سے پیغمبر نہیں بھیجے ۔  ) YouTube
عبد الوہاب ، سکھر (  ہمارے ملک میں جو ٹیکس سسٹم رائج ہے اس سے غریب اور مڈل کلاس طبقہ سخت پریشانیوں کا شکار ہے کیا ٹیکس حکومت کے لیے جائز ہے اور اگر جائز نہیں ہے تو اس کا حساب آخرت میں کس کو دینا ہو گا ملک کے سربراہ کو یا جو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ ہے اُس کو ۔  ) YouTube
مطیع اللہ شاہ ، چشمہ میانوالی (  حضرت محمد ﷺ کی روح اطہر کس عالم میں ہے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
اقراء شہزادی ، گوجرہ (  زندگی اور زندگی کے بعد دونوں جگہ کامیابی کی دعا کی طلب گار ہوں ۔  ) YouTube
زیبا علی ، صوابی (  مومن کی فراست سے کیا مراد ہے ۔  ) YouTube
محمد عمر ، اسلام آباد (  ہم کرائے کہ مکان میں رہتے ہیں مگر ہم نے ایک گھر خریدا ہے اور وہ گھر کرائے پر دے دیا ہے تو کیا اُس گھر کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی اور اگر کرنا ہو گی تو اُس کی قیمت کیا ہو گی جس پر خریدا گیا یا جو مارکیٹ کے مطابق قیمت موجود ہے ۔  ) YouTube
محمد عمر ، اسلام آباد (  انسانی مزاج کے خالق اللہ تعالیٰ ہیں تو کیا انسان کے مزاج کی وجہ سے بھی پکڑ ہو گی اگر کسی انسان کا مزاج سستی کی طرف مائل ہے تو انسان دین میں بھی سستی کرے گا سخت مزاج دین میں بھی سخت ہو گا آپ کے ہاں دورہ حدیث میں بھی سنا تھا ، حدیث کا مفہوم ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ گیا تو مان لینا مگر یہ نہ ماننا کہ انسان کا مزاج بدل گیا ہے براہ کرم اس پہ روشنی فرمائیے گا ۔  ) YouTube
205

YouTube



، (  فیض سے کیا مراد ہے ، اور حصولِ فیض کی بنیادی شرط کیا ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
محمد اسلم ، ابو ظہبی (  ایک پروگرام میں آپ نے فرمایا تھا کہ جنت میں اللہ تعالیٰ کا دیدار نصیب ہو گا تو وہ جب دیدار ہو گا اللہ تعالیٰ کا تو پھر وہ مخلوق ہو جائے گا پھر وہ خالق جس کا دیدار ہو گیا جو سامنے آ گیا تو پھر وہ خالق کیسے رہا وہ تو مخلوق ہو گیا کیسا دیدار ہو گا ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
فیض ، فرانس (  ہماری کمپنی ہے جس میں ہم اپنی کاروباری ضرورت کو بعض اوقات پورا کرنے کے لئے لوگوں سے پیمنٹ لے لیتے ہیں اور اُن کو چیک دے دیتے ہیں پیمنٹ اگر ہم نے ۹۵۰ روپے لی ہیں تو ایک ہزار روپے کا ہم اُن کو چیک دے دیتے ہیں جو دو تین مہینے بعد کا ہوتا ہے جو دو تین مہینے بعد کیش ہو جاتا ہے تو کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے ۔  ) YouTube
محمد کالو ، (  میری ایک سکھ سے بات ہوئی اور اس کا سوال یہ تھا کہ ہندوؤں میں اکثر ہم سنتے ہیں کہ فلاں شخص کا دوسرا جنم ہوا ہے اور اس کے لیے وہ نشانیاں بھی پیش کرتے ہیں جو سچ بھی ثابت ہوتیں ہیں (مطلب) اُسکو مانا بھی جاتا ہے میں نے تو اُسے کہہ دیا کہ یہ غلط ہے ایسا نہیں ہوتا لیکن آپ اس پہ ذرا روشنی ڈالیے کہ دوسرے جنم کا کانسپٹ کیا ہے ۔  ) YouTube
رشیدہ خان ، (  انسان نے اللہ تعالیٰ کی عبادت سے راہ فرار کیوں اختیار کی اور بت کیوں بنا ڈالئے ۔ ) YouTube
حسنین ، (  اگر کوئی بندہ راہ حق کا متلاشی ہو اور کسی رہبر کی ضرورت ہو مگر اس کا دل کسی جگہ مطمئن نہ ہوتا ہو تو کیا کوئی ایسا شخص جو اس دنیا میں موجود نہیں لیکن اُس کے افکار اُس کی راہنمائی کرتے ہوں تو کیا وہ اُس کو اپنا مرشد مان سکتا ہے اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے ۔  ) YouTube
حسن علی خان ، لاہور (  والد اگر حرام کی کمائی کما کر گھر لاتا ہے اور بچوں کو کھلاتا ہے تو کیا بچوں پر وہ کھانا جائز ہے ۔  ) YouTube
، (  اگر کوئی مریض مرض اور کمزوری کے سبب تیز تیز سانس کے ساتھ ذکر نہ کر سکے تو کس طرح ذکر کرے کہ اسے کامل برکات نصیب ہو جائیں ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
نیلم ، پشاور (  میں نے سُنا ہے کہ جو شخص جس دن پیدا ہوتا ہے اُسی دن ہی مرے گا تو پھر لوگ جمعہ کے دن اپنی موت کی دعا کیوں کرتے ہیں ۔  ) YouTube
، (  ہم بچپن سے ہی اپنے بڑوں سے بھی اور عالم دین سے بھی جب بھی دین کے حوالے سے کوئی بات اور حضور نبی کریم ﷺ کے حوالے سے کوئی بات سنتے تھے تو یہ سنا کرتے تھے کہ اللہ کے نبی ، اللہ کے نبی ، اب کچھ عالم ٹی وی پر بیٹھ کر میرا نبی تیرا نبی یوں کر کے بات کر رہے ہوتے ہیں اس طرح سے اُن کا اندار یہ ہوتا ہے جیسے وہ چھوٹے بھائی کی بات کر رہے ہیں پھر صحابہ کرام رضی تعالیٰ عنہ کے بارے میں بھی وہ اسی طرح سے نام لے کر سیدھا سیدھا سا اور تو میں کر کے بات کرتے ہیں تو کیا یہ میرا نبی تیرا نبی اس طرح کی گفتگو ٹھیک ہے ۔  ) YouTube
عمر دراز ، لاہور (  دعا کی درخواست کی ہے ۔  ) YouTube
سلمان ظفر ، مسقط عمان (  دعا کی درخواست کی ہے ۔ جو لمحات آپ کے ساتھ گزرے چند ایک گزرے اور وہ زندگی کا اثاثہ بن گئے ۔  ) YouTube
بنت اظہر حسین ، فیصل آباد (  ذکر کرتا چاہتی ہوں مگر روٹین سیٹ نہیں ہو پا رہی براہ کرم میری کامیابی کی دعا فرمائیے گا ۔  ) YouTube
محمد مہتاب سلیم ، کراچی (  میں حضرت جی کے پروگرام دیکھتے ہوں باقاعدگی سے ، اور یو ٹیوب کے اوپر ویڈیوز بھی دیکھتا ہوں حضرت جی سے ملنے کو بہت دل چاہتا ہے مجھے کوئی طریقہ کار بتا دیں ۔  ) YouTube
204

YouTube



عثمان قریشی ، یو ایس اے (  قرآن حکیم میں انسان کو ظالم اور جاہل کہا گیا ہے اگر تو یہ انسانی خصوصیات ہیں تو پھر وہ ظلم اور جہالت سے کیسے نکل سکتا ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
محمد طارق محمود ، گوجرانوالہ (  میں پولیس میں کانسٹیبل ہوں اور یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر ہم کسی حقدار کو اس کا حق دلا دیں اور وہ خوش ہو کر ہماری کچھ مالی مدد کر دے تو کیا اولاد کی تعلیم وتربیت کی خاطر ہم وہ تحفہ یا مالی مدد قبول کر سکتے ہیں ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
محمد طارق محمود ، گوجرانوالہ (  ان کا دوسرا سوال ہے کہ جس ملک میں لاقانونیت اور ناانصافی ہو وہاں اپنا حق لینے کے لئے مجبورا رشوت دی جا سکتی ہے ۔  ) YouTube
محمد جاوید اقبال ، ننکانہ صاحب (  کیا عورت کسی مرد کے سامنے لیکچر دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔  ) YouTube
محمد رمضان ، (  مرد کو دوسری شادی کے لئے شرعا پہلی بیوی سے اجازت لینی چاہیے یہ ضروری ہے ۔  ) YouTube
سید قیصر جاوید ، لاہور (  اگر کسی ولی اللہ کو صحابی جِن کی زیارت ہو تو ظاہر ہے وہ تابعی ہو گیا اُس کی زیارت جا کہ کوئی کرتا ہے تو وہ تبع تابعین ہو گا ۔  ) YouTube
زوہیب ، ابو ظبہی (  میرا موبائل فون سیٹ کا کاروبار ہے میری دکان کا کرایہ ۷۵۰۰ درہم ہے ہم لوگ سکینڈ ہینڈ موبائل ہی زیادہ سیل اور پرچیس کرتے ہیں کیونکہ اُس میں منافع زیادہ ہوتا ہے ۲۰۰ درہم کا سیٹ لے کر ۶۰۰ درہم میں بیچ دیتے ہیں کیا یہ درست ہے یا شرعا منافع حاصل کرنے کے لئے کوئی قیمت مقرر ہے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
محمد عمر خلیل ، (  میں عوام اور اپنے اردگرد والے لوگوں کے دلوں میں اپنی ذات کے لئے اعتماد واعتبار کیسے پیدا کر سکتا ہوں ۔  ) YouTube
محمد اویس ، لالہ موسی (  میں جب بھی دوستوں کو مسجد میں دنیاوی گفتگو کرنے سے منع کرتا ہوں تو وہ جوابا کہتے ہیں کہ حضور ﷺ کے عہد میں تمام دینی و دنیاوی معاملات مسجد میں ہی طے کئے جاتے تھے براہ مہربانی راہنمائی فرما دیجیے ۔  ) YouTube
خرم شہزاد ، بیجنگ چائینہ (  ماشااللہ بہت اچھا پروگرام ہے ۔ بیانیہ تفسیر مکمل ہونے پہ حضرت جی کو مبارکباد میری گزارش ہے کہ دلائل السلوک اور مسائل السلوک من کلام الملوک کی شرح کے بعد براہ کرم احیاء العلوم یا فصوص الحکم کی بھی تشریح فرما دیں ۔  ) YouTube
کاشف علی ، لاہور (  عالم ارواح کیا ہے ۔  ) YouTube
203





سلمان ظفر ، مسقط عمان (  نفس مطمئنه کیا ہے اور اُسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
عاطف محمود ، چونگی امرسدو لاہور (  ہماری طرف یہ بات بہت زیادہ کہی جاتی ہے کہ جس کے والدین دینا میں موجود ہوں اُسے کسی مرشد کی ضرورت نہیں کیونکہ اصل پیرومرشد والدین ہی ہوتے ہیں یہ بات کہاں تک درست ہے ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
محمد آصف ، شیرا کوٹ (  میرے گھر میں ایک سال میں چار اموات واقع ہو چکیں ہیں لوگ ہمارے گھر کو آفت زدہ گھر کہنے لگے ہیں مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیجیے کہ میرے گھر کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں ۔  ) YouTube
وکیل ، راولپنڈی (  سادہ آدمی اور بےوقوف شخص کو ان میں کیسے فرق کیا جا سکتا ہے ۔  ) YouTube
مس نصر ، (  مجھے اللہ تعالیٰ سے محبت محسوس نہیں ہوتی جبکہ میں اس سے بہت محبت کرنا چاہتی ہوں کیا کروں ۔  ) YouTube
وکیل ، راولپنڈی (  تکلف اور حیا میں کیا فرق ہے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
وکیل ، راولپنڈی (  چائلڈ لیبر کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔  ) YouTube
202

YouTube



بلال ، گوجرہ (  ہم اپنی قوم کو کس طرح متحد کر کے اس کی تعمیر کر سکتے ہیں ۔ ) YouTube Part 1
YouTube
زوہیب باجوہ ، ابو ظہبی (  میں جب بھی کوئی عبادت نماز، روزہ یا کوئی عمل شریعت کے مطابق کرتا ہوں تو بہت سکون ملتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی جو لوگ عبادات نہیں کرتے اُن پہ غصہ آنا شروع ہو جاتا ہے اپنا آپ نیک اور دوسرے گناہگار لگنے لگتے ہیں جب ذکر کرتا ہوں تب زیادہ خیالات آتے اور یوں لگتا گویا مجھے ابھی کشف ہو جائے گا ان خیالوں سے کیسے بچوں راہنمائی فرما دیجئے ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
سلمان ظفر ، مسقط عمان (  مقدس مقامات پر اکثر کبوتر دیکھنے کو ملتے ہیں کیا اس کی کوئی خاص توجیہیہ یا بیک گراونڈ ہے ۔  ) YouTube
طاہر محمود ، (  خود پسندی کیا ہے انسان اپنے اچھے عمل کو دیکھتا ہے تو اور زیادہ اچھے عمل کی طرف مائل ہوتا ہے اور مزید اچھائی کرتا ہے تو کیا یہ مثبت اور اچھی بات ہے ۔  ) YouTube
مسز عادل ، میلانو اٹلی (  میں اب تک المرشد کے ۱۵۰ پروگرام دیکھ چکی ہوں اور انہوں نے میری سوچ بدل کر رکھ دی ہے یہ ایسی تبدیلی ہے جو زندگی میں اس سے پہلے کبھی نہ آئی تھی آپ نے ایک پروگرام میں فرمایا تھا کہ عورتیں تمام منازل طے کر سکتیں ہیں مگر اُن کی عملی زندگی میں فساد ہے ہم خواتین اپنی نیچر سے Jealousy, Possessiveness, اور Sensitivity کیسے ختم کر سکتیں ہیں ہم کیسے اپنی عملی زندگی کو فساد سے دور رکھیں خاص طور پہ شادی کے بعد ۔  ) YouTube
جمیل راشد ، چکوال (  غیر مسلم کے ہاتھ سے تیار شدہ کھانا حلال جائز ہے یا نہیں ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
ڈاکٹر مختار خان ، پشاور (  قرآن پاک میں سورۃ توبہ سے پہلے بسم اللہ نہیں لکھی گئی اکثر لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ میں اپنے غیض وغضب کا اظہار فرمایا ہے اس لئے اس سے پہلے بسم اللہ نہیں ہے آپ راہنمائی فرما دیں ۔  ) YouTube
فرحان جمیل ، مسقط عمان (  دین میں ہم عقل کو اتنا کمتر اور گرا ہوا کیوں سمجھتے ہیں حالانکہ مسلمان سائیسدان ابن سینا اور فارابی وغیرہ عقل کے استعمال ہی سے اس مقام تک پہنچے تھے پھر آج ہمیں یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ عقلوں بس کریں او یار ۔  ) YouTube
شازیہ ، بیگو والا سیالکوٹ (  حضرت جی اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رہے ہم المرشد پروگرام انتہائی شوق سے دیکھتے ہیں اور استفادہ کرتے ہیں آپ سے دعا کی درخواست ہے ۔  ) YouTube
شکیل احمد خان ، راولپنڈی (  فطرت کا اور تقدیر کا آپس میں کیا تعلق ہے ۔ عہد نبوی ﷺ میں بنو قاسم کے معاملے میں جس میں سعد بن معاذ رضي الله عنه کو اختیار دیا گیا انہوں نے تورات کے حکم کے مطابق ان کے مردوں کو قتل کیا کہ تورات میں بد عہدی کی یہی سزا تھی اس کی توجہی کیا تھی کہ تورات کے فیصلے پر اس معاملے پہ عمل ہوا ۔  ) YouTube
201

YouTube



الطاف احمد مخدوم ، لاہور (  اسلام میں روشن خیالی کا کیا تصور ہے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
احمد نواز ، دارالعرفان (  غیر مسلم جو لوگ ہیں اُن کا داخلہ حرم کعبہ میں کیوں منع ہے ۔  ) Part 2
YouTube
راشد عبدالقیوم ، لاہور (  جو ملک میں ہمارا نظام چل رہا ہے اب یہاں پہ ہمیں بالکل واضح نظر آ رہا ہے کہ معاشرے کو Segregate کر دیا گیا ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو اُس School of Thoughts سے جو مغربی کی ہے یہ جس کو گورئمنٹ سپونسر کر رہی ہے تو ہم جو اسلام کی طرف اور جن کا تعلق اللہ کے دین سے ہے اور ہم اپنی زندگیاں اُسی پہ گزارتے ، اور کئ دفعہ ایسے کلیش ہونے لگتا ہے کہ ہمارے اندر اتنا زیادہ Frustration قائم ہو جاتا ہے کہ بغاوت کو جی چاہتا ہے تو ہم لوگ کہاں پہ جب اپنا سیاسی نظام اپنا معاشی نظام اور جو ہمارا تعلیمی نظام ہیں ہم کیونکہ خود بچوں والے ہیں تو جب ہم اُس کو دیکھتے ہیں تو کیا ادھر بغاوت کی اسلام ہمیں کس طریقے سے اجازت دیتا ہے کہ ہم ایسے باطل نظام کے خلاف کھڑے ہوں ۔ )
سردار غلام مصطفیٰ خان ، کشمیر (  آج کل کی جمہوریت اسلام سے کیسے منافی ہے ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
200

YouTube



منور عتیق ، لاہور (  حضرت جی آج چونکہ ہمارے اس پروگرام کو الحمداللہ جاری کیے ہوئے اور اسکے Episode آج دو سو تک پہنچ گئے ہیں اور اس میں آپ کی بڑی کاوش ہے کیا کہیے گا اس حوالے سے ۔  ) YouTube Part 1
YouTube
منور عتیق ، لاہور (  آج میں آپ کے ساتھ یہ دو سواں پروگرام کرنے جا رہا ہوں اور اس میں سب سے جو زیادہ کریڈٹ ہے وہ حضرت جی کی ذات کو جاتا ہے کہ ہر طرح سے اس پروگرام کو چلانے میں جتنی کاوش حضرت جی کی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہم اُن کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہیں، تو یہ ہماری خوش قسمتی ہیں کہ یہ پروگرام تواتر سے چل رہا ہے اور اس کے ۲۰۰ پروگرام مکمل ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس پروگرام میں جن لوگوں نے بہت زیادہ ایفرٹ کی، بہت زیادہ کام کیا، میں چاہوں گا کہ میں اُن کو بھی آج خراج تحسین پیش کروں جس میں صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان صاحب ہیں ، اُن کے ساتھ صاحبزادہ عبدالرقیب صاحب ہیں ۔ اُن کی بڑی کاوش ہے ۔ رحمت اللہ ملک بھی ہیں ۔ کوئی شک نہیں ہے اس میں ۔ میں یہ کہنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ اس پروگرام کو جب ہم نے شروع کیا تھا تو اُس میں یہ جو آئیڈیا تھا اور اس پروگرام کو کرنے کے لئے جو سب سے زیادہ میں سمجھتا ہوں میری حد تک جو مجھے موٹیویٹ کیا گیا تھا تو وہ ہمارے رحمت اللہ ملک صاحب ہیں ، رحمت اللہ ملک صاحب کی بڑی کاوش ہے، اس پروگرام کے اندر اور بڑی بھر پور محنت سے انھوں نے اس پروگرام کو اتنے تواتر سے جاری رکھا کہ آج ہم آپ کے سامنے دو سواں پروگرام کر رہے ہیں ۔  ) YouTube
عمران زبیر ، استاد (  ایک جنرل معقولہ ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے کیا یہ قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا کوئی کونسپٹ پایا جاتا ہیں کہ جسٹ ہماری سوسائٹی کے ساتھ یہ Relate کر رہا ہے ۔  ) YouTube
منور عتیق ، لاہور (  رحمت اللہ ملک صاحب کی اس پروگرام کے اندر جو کاوش ہے وہ ہے ہی لیکن ہمیشہ کے لئے ایک ایسا کام انہوں نے کیا ہے کہ جس میں یہ ایسے محفوظ ہو گئے ہیں سارے پروگرام، کہ جو رہتی دنیا تک باقی رہیں گے اور ایک انہوں نے Almurshed.tv جو ہم اس پروگرام کے اندر بھی اکثر ذکر کرتے ہیں، ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جس کے اندر سے آپ کا کوئی بھی سوال آپ کے ذہن میں ہے تو آپ اُس میں جا کہ اپنے سوال کو لکھیں، اُس کو سرچ کریں اور اُس کا جواب حضرت جی نے چونکہ دیا ہو گا اور اُس کے اندر موجود ہو گا تو آپ کی راہنمائی اُس ویب سائٹ کی ذریعہ بھی بڑی اچھی طرح سے ہو رہی ہے، تو میں آوں گا رحمت اللہ ملک صاحب کی طرف کہ یہ خیال کیسے آیا اور یہ جو ویب سائٹ ہے اس کے اندر اور کون کون سے فیچر ہیں کہ جس پہ کام ہو رہا ہے اور جو ہو چکے ہیں اور آگے ان کے کیا ارادے ہیں ۔  ) YouTube Part 2
YouTube
مظہر اسلام ، لاہور (  کیا جو اللہ تعالی کے صفاتی نام ہیں اُن سے بندے کو پکارنا ، اور جو اللہ تعالٰی کے صفاتی نام نہیں ہیں اُن سے اللہ تعالٰی کو پکارنا کیسا ہے ۔  ) YouTube
حکیم عبد الماجد اعوان ، سرگودھا (  کیا اسلام سے پہلے بھی نمار، روزہ، حج، زکوٰۃ ہوا کرتا تھا ۔  ) YouTube Part 3
YouTube
عامر ندیم ، لاہور (  کیا زکوۃ صرف رمضان کے مہینے میں ہی دی جا سکتی ہے یا باقی مہینوں میں بھی دی جا سکتی ہیں ۔  ) YouTube