Quran word Search ( الْمُشْرِكَاتِ)
Records: 1
Punjabi Tafseer | Urdu Tafseer | Listen Quran | English Translation | Urdu Translation | Arabic | Ref |
---|---|---|---|---|---|---|
- | - | And do not marry polytheist women until they believe. And a believing slave-woman is better than a polytheist woman, although she might even allure you; and also do not marry (your women to) polytheists until they believe. And a believing male-slave is better than a polytheist, although he might allure you, as these people invite (take) towards Hell, and Allah beckons, by His Command, towards Paradise and Forgiveness; and explains His Injunctions for people, so that they may take advice. | اور مشرک عورتوں سے ان کے ایمان لانے تک نکاح نہ کرو اور مومن لونڈی مشرک عورت سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں اچھی بھی لگے اور مشرکوں سے بھی جب تک ایمان نہ لائیں (اپنی عورتوں کا)نکاح نہ کرو اور غلام مومن مشرک سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں اچھا لگے کہ یہ لوگ دوزخ کی طرف بلاتے (لے جاتے)ا ور اللہ اپنے حکم سے جنت اور بخشش کی طرف بلاتے ہیں اور لوگوں کے لئے اپنے دلائل بیان کرتے ہیں تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔ | وَلَا تَنكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ أُولَئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ |
پارہ سَيَقُولُ - 2 سورۃ الْبَقَرَة - 2 آیت نمبر- 221 |