Quran word Search ( تَــقْشَعِرُّ)
Records: 1
Punjabi Tafseer | Urdu Tafseer | Listen Quran | English Translation | Urdu Translation | Arabic | Ref |
---|---|---|---|---|---|---|
- | - | Allah has revealed the most excellent discourse - the Book (whose Ayaat) are similar (and) are repeated, from which tremble the bodies of the people who fear their Rabb.Then their bodies and their hearts soften and become attentive towards Allah’s Zikr. This is the Guidance of Allah, He guides whom He wills. And there is none to guide the one whom Allah sends astray. | اللہ نے نہایت اچھی اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں کتاب (جس کی آیات)ملتی جلتی ہیں ( اور)دہرائی جاتی ہیں جن سے ان لوگوں کے جو اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں بدن کانپ اٹھتے ہیں پھر ان کے بدن اور ان کے دل نرم ہوکر اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں یہ اللہ کی ہدایت ہے جس کو چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں اور جس کو اللہ گمراہ کردیں سو اس کا کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ | اَللہُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِيْثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِہًا مَّثَانِيَ ۰ۤۖ تَــقْشَعِرُّ مِنْہُ جُلُوْدُ الَّذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّہُمْ ۰ۚ ثُمَّ تَلِيْنُ جُلُوْدُہُمْ وَقُلُوْبُہُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللہِ ۰ۭ ذٰلِكَ ہُدَى اللہِ يَہْدِيْ بِہٖ مَنْ يَّشَاۗءُ ۰ۭ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللہُ فَمَا لَہٗ مِنْ ہَادٍ |
پارہ وَمَا لِيَ - 23 سورۃ الزُّمَر - 39 آیت نمبر- 23 |