Quran word Search ( فَسَلَكَہٗ)
Records: 1
Punjabi Tafseer | Urdu Tafseer | Listen Quran | English Translation | Urdu Translation | Arabic | Ref |
---|---|---|---|---|---|---|
- | - | (O addressee!) Have you not observed that Allah has rained water from the sky, then has entered it into the springs of the earth, then produces crops of diverse colours with it? Then it (the crop) becomes dry and (you) see it (has become) brown, then He causes it to crumble into tiny pieces. Without doubt, in this is advice for those with intellect. | (اے مخاطب!)کیا تونے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس کو زمین کے سوتوں میں داخل فرمادیتے ہیں پھر اس سے کھیتیاں اگاتے ہیں جن کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو اس کو دیکھتے ہو کہ زرد (ہوگئی)پھر اس کو چورا چورا کردیتے ہیں۔ بے شک اس میں عقل مندوں کے لئے نصیحت ہے۔ | اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللہَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً فَسَلَكَہٗ يَنَابِيْعَ فِي الْاَرْضِ ثُمَّ يُخْرِجُ بِہٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُہٗ ثُمَّ يَہِيْجُ فَتَرٰىہُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَجْعَلُہٗ حُطَامًا ۰ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِاُولِي الْاَلْبَابِ |
پارہ وَمَا لِيَ - 23 سورۃ الزُّمَر - 39 آیت نمبر- 21 |