Holy Quran: Surah-84 ( الْإِنْشِقَاق)
Records: 26
Punjabi Tafseer | Urdu Tafseer | Listen Quran | English Translation | Urdu Translation | Arabic | Ref |
---|---|---|---|---|---|---|
- | - | Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful. | شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں - | بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 0 |
|
- | - | When the sky will burst. | جب آسمان پھٹ جائے گا۔ | اِذَا السَّمَاۗءُ انْشَقَّتْ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 1 |
|
- | - | And will obey the Command of its Rabb, and that is what it must do. | اور اپنے پروردگار کا حکم بجالائے گا اور اسے واجب بھی یہی ہے۔ | وَاَذِنَتْ لِرَبِّہَا وَحُقَّتْ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 2 |
|
- | - | And when the earth will be levelled. | اور جب زمین ہموار کردی جائے گی۔ | وَاِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 3 |
|
- | - | And it will throw out whatever is in it, and will become empty. | اور جو کچھ اس میں ہے اسے نکال باہر کرے گی اور خالی ہوجائے گی۔ | وَاَلْقَتْ مَا فِيْہَا وَتَخَلَّتْ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 4 |
|
- | - | And will obey the Command of its Rabb, and this is what it must do. | اور اپنے پروردگار کے حکم کی تعمیل کرے گی اور یہی اس کو سزا وار ہے۔ | وَاَذِنَتْ لِرَبِّہَا وَحُقَّتْ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 5 |
|
- | - | O man! You have to suffer many hardships, enduring them, to reach your Rabb; then you will be meeting Him. | اے انسان! تونے اپنے رب تک پہنچنے میں بہت دکھ اُٹھانے ہیں سہہ سہہ کر۔سواس سے جاملے گا۔ | يٰٓاَيُّہَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْہِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 6 |
|
- | - | So he who will be given his Record of Deeds in his right hand. | تو جس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا۔ | فَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتٰبَہٗ بِيَمِيْنِہٖ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 7 |
|
- | - | Then his account shall be taken by an easy reckoning. | تو اس سے آسان حساب لیا جائے گا۔ | فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَّسِيْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 8 |
|
- | - | And he will return to his family happily and cheerfully. | اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش باش پلٹے گا۔ | وَّيَنْقَلِبُ اِلٰٓى اَہْلِہٖ مَسْرُوْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 9 |
|
- | - | And he who will be given his Record of Deeds from behind his back. | اور جس کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا۔۔ | وَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتٰبَہٗ وَرَاۗءَ ظَہْرِہٖ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 10 |
|
- | - | So he shall long for destruction (call out for destruction). | سو وہ ہلاکت کی آرزو کرے گا۔(ہلاکت کو پکارے گا)۔ | فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 11 |
|
- | - | And shall enter Hell. | اور دوزخ میں داخل ہوگا۔ | وَّيَصْلٰى سَعِيْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 12 |
|
- | - | Without doubt, he had remained joyfully engrossed with his family. | بے شک یہ اپنے گھر والوں میں مست رہتےتھا۔ | اِنَّہٗ كَانَ فِيْٓ اَہْلِہٖ مَسْرُوْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 13 |
|
- | - | Without doubt, he used to think that he would not return (to Allah). | بے شک یہ سوچتا تھا کہ(اللہ کی طرف) لوٹ کر نہیں جائے گا۔ | اِنَّہٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ يَّحُوْرَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 14 |
|
- | - | Yes indeed! His Rabb was watching him. | ہاں یقیناً اس کا پروردگار اُس کو دیکھ رہا تھا۔ | بَلٰٓى ۰ۚۛ اِنَّ رَبَّہٗ كَانَ بِہٖ بَصِيْرًا |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 15 |
|
- | - | So, I swear by the red glow of the dusk. | سوہمیں شام کی سرخی کی قسم۔ | فَلَآ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 16 |
|
- | - | And by the night and the things that gather in it. | اور رات کی اور جو چیزیں اس میں سمٹ آتی ہیں۔ | وَالَّيْلِ وَمَا وَسَقَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 17 |
|
- | - | And by the moon, when it becomes full. | اور چاند کی جب وہ پورا ہوجائے۔ | وَالْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 18 |
|
- | - | That you have to ascend step by step. | کہ تمہیں زینہ بہ زینہ چڑھنا ہے۔ | لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 19 |
|
- | - | So what has happened to these people that they do not believe? | تو ان لوگوں کو کیا ہوا کہ ایمان نہیں لاتے۔ | فَمَا لَہُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 20 |
|
- | - | And when the Quran is recited before them, they do not prostrate themselves. | اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے۔ | وَاِذَا قُرِئَ عَلَيْہِمُ الْقُرْاٰنُ لَا يَسْجُدُوْنَ ۞ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 21 |
|
- | - | Rather, the unbelievers belie. | بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں۔ | بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يُكَذِّبُوْنَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 22 |
|
- | - | And Allah is well Aware of the matters that they conceal in their hearts. | اور اللہ اُن باتوں سے خوب واقف ہیں جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں۔ | وَاللہُ اَعْلَمُ بِمَا يُوْعُوْنَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 23 |
|
- | - | Thus announce to them the news of a painful torment. | پس ان کو دردناک عذاب کی خبر سُنادو۔ | فَبَشِّرْہُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 24 |
|
- | - | Yes! There is limitless reward for the people who believed and kept performing righteous deeds. | ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے۔ | اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ اَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُوْنٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْإِنْشِقَاق - 84 آیت نمبر- 25 |