Holy Quran: Surah-85 ( الْبُرُوْج)
Records: 23
Punjabi Tafseer | Urdu Tafseer | Listen Quran | English Translation | Urdu Translation | Arabic | Ref |
---|---|---|---|---|---|---|
- | - | Beginning with the Name of Allah, Who is Very Kind, Extremely Merciful. | شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں - | بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 0 |
|
- | - | By the sky wherein are towers. | آسمان کی قسم جس میں برج ہیں۔ | وَالسَّمَاۗءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 1 |
|
- | - | And by the Day that has been promised. | اور اُس دن کی جس کا وعدہ ہے۔ | وَالْيَوْمِ الْمَوْعُوْدِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 2 |
|
- | - | And by the attending (Day), and by that (Day) which is attended. | اور حاضر ہونے والے(دن) کی اور اس (دن) کی جس کے پاس حاضر کیا جائے۔ | وَشَاہِدٍ وَّمَشْہُوْدٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 3 |
|
- | - | That the people of the Trench have been destroyed. | کہ خندقوں والے ہلاک کردئیے گئے۔ | قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 4 |
|
- | - | (Trenchesof) fire in which fuel had been cast. | آگ(کی خندقیں) جس میں ایندھن جھونک رکھا تھا۔ | النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 5 |
|
- | - | When they were sitting over (the edges). | جب کہ وہ ان(کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے۔ | اِذْ ہُمْ عَلَيْہَا قُعُوْدٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 6 |
|
- | - | And were witnessing, before them what (hardships) they were inflicting on the believers. | اور وہ جو(سختیاں) اہلِ ایمان کے ساتھ کررہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے۔ | وَّہُمْ عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ شُہُوْدٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 7 |
|
- | - | And the only fact that they disliked about them (the believers) was that they had believed in Allah, the Dominant, the Praiseworthy. | اور ان کو ان(مومنوں) کی یہی بات بُری لگتی تھی کہ وہ اللہ پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب، قابل ستائش ہے۔ | وَمَا نَقَمُوْا مِنْہُمْ اِلَّآ اَنْ يُّؤْمِنُوْا بِاللہِ الْعَزِيْزِ الْحَمِيْدِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 8 |
|
- | - | It is He,to Whom belongs the Sovereignty in the heavens and earth. And Allah is Aware of everything. | وہی ہے جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔ | الَّذِيْ لَہٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ۰ۭ وَاللہُ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ شَہِيْدٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 9 |
|
- | - | Assuredly, the people who inflicted hardship on the believing men and believing women, then did not repent,for them will be the torment of Hell and also that of the burning. | یقیناً جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں پھر توبہ نہ کی تو اُن کو دوزخ کا عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا بھی۔ | اِنَّ الَّذِيْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوْبُوْا فَلَہُمْ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَلَہُمْ عَذَابُ الْحَرِيْقِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 10 |
|
- | - | Without doubt, the people who believed and kept performing righteous deeds, for them are gardens under whose direction streams flow; this is the great success. | بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے تابع نہریں بہتی ہیں، یہی بڑی کامیابی ہے۔ | اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ ۥۭ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيْرُ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 11 |
|
- | - | Without doubt, the Grasp of your Rabb is very severe. | بے شک تمہارے پروردگار کی گرفت بڑی سخت ہے۔ | اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيْدٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 12 |
|
- | - | Without doubt, it is He, Who originates creation, and it is He, Who will repeat (revive) it. | بے شک وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ(زندہ کرےگا)۔ | اِنَّہٗ ہُوَيُبْدِئُ وَيُعِيْدُ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 13 |
|
- | - | And He is the Forgiving, the Loving. | اور وہ بخشنے والا محبت کرنے والا ہے۔ | وَہُوَالْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 14 |
|
- | - | Owner of the Throne, Majestic. | عرش کا مالک، بڑی شان والا۔ | ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيْدُ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 15 |
|
- | - | He does whatever He wills. | جو چاہتا ہے کردیتا ہے۔ | فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيْدُ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 16 |
|
- | - | Well then, do you know the account of the hosts? | بھلا تم کو لشکر کا حال معلوم ہے۔ | ہَلْ اَتٰىكَ حَدِيْثُ الْجُــنُوْدِ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 17 |
|
- | - | (Meaning, that) of Fir‘aun and Samood. | (یعنی) فرعون اور شمود کے۔ | فِرْعَوْنَ وَثَمُــوْدَ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 18 |
|
- | - | But the unbelievers are caught up in denial. | لیکن کافر تکذیب میں گرفتار ہیں۔ | بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فِيْ تَكْذِيْبٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 19 |
|
- | - | And Allah has surrounded them from all sides. | اور اللہ نے ان کو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے۔ | وَّاللہُ مِنْ وَّرَاۗىِٕہِمْ مُّحِيْطٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 20 |
|
- | - | Rather this is a Majestic Quran. | بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے۔ | بَلْ ہُوَقُرْاٰنٌ مَّجِيْدٌ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 21 |
|
- | - | (Inscribed) in the Lauh-e Mahfooz. | لوحِ محفوظ میں (لکھا ہوا) ہے۔ | فِيْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ |
پارہ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ - 30 سورۃ الْبُرُوْج - 85 آیت نمبر- 22 |